21 فروری 2023ء کواسپیشل پرسنزڈیپارٹمنٹ کےتحت معذور افراد ذمہ دار خالد محمود عطاری(پاکستان) نے نیشنل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار فزیکلی ہینڈی کیپڈ چلڈرن ہیبیلیٹیشن سینٹر اسلام آباد کا دورہ کیا۔

جہاں خالد محمود عطاری نے ڈائریکٹر جنرل معراج گل کے ساتھ میٹنگ کی جس میں انہیں شعبہ رابطہ برائے معذور افراد کے تحت ہونے والےدینی کاموں کی بریفنگ دی اور ان کو فیضانِ مدینہ اسلام آباد جی 11 کا وزٹ کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا ۔ (رپورٹ : محمد رضوان عطاری مدنی اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ پاکستان آفس، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)